تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگرا" کے متعقلہ نتائج

جَنگرا

فصل خریف کے ڈنٹھل جو کٹائی کے بعد رہ جائیں

جَھنْگرا

बाँस की खपच्चियों का बना हुआ जालीदार बड़ा टोकरा

جَنگلا

ویرانہ ، غیر آباد جگہ

جَنگھا

(پورب) کن٘ویں کے کنارے پر لگائی جانے والی لکڑی، جس کا بالائی سرا دو شاخہ ہوتا ہے

جِگْرَہ

(گتھواں نسیجوں کا) مرکزی اندرونی حصہ

جِگْرا

جگر، ہمت، حوصلہ، بہادری

جَنگْلَہ

رک : جن٘گلا (سب معنی میں) .

جُنْھرا

رک : جنھری .

جَنگْْڑا

خود رو گھاس جس کے پودوں میں تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں جس کی مناسبت سے اسے نیزہ گھاس بھی کہا جاتا ہے.

جَنْدْرا

(کاشتکاری) نئی زمین توڑنے کا ایک قسم کا بھاری ہل ، جیلی

جِھنگْری

مچھلی کا بچہ .

جوگْرا

(کاشت کاری) بل میں جوا بان٘دھنے کی رسّی ، ندھا ، نادھی ، نریلی ، ہرنادھ .

جِھینْگُرَوں

بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑے جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے

جَنگاہ

میدان جن٘گ، لڑائی کی جگہ

جَھنگار

۱. نوبت وغیرہ کی آواز نوبت کی ٹکور .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگرا کے معانیدیکھیے

جَنگرا

ja.ngraa• जंगरा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَنگرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فصل خریف کے ڈنٹھل جو کٹائی کے بعد رہ جائیں

Urdu meaning of ja.ngraa

  • Roman
  • Urdu

  • fasal Khariif ke DanThal jo kaTaa.ii ke baad rah jaa.e.n

English meaning of ja.ngraa

Noun, Masculine

  • the haulm or stalk of autumnal crops

जंगरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ वनस्पतियों के डंठल
  • उर्द, मूँग आदि के वे डंठल जो दाना निकाल लेने के बाद शेष रह जाते हैं; जेंगरा
  • शारीरिक बल या शक्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone