تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنْجال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْجال کے معانیدیکھیے
جَنْجال کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- مصیبت، آفت، پریشانی، الجھن
- بکھیڑا، جھجنٹ
- (مجازاً) مشکل، دقت، شواری
- دکھ، تکلیف، وبال
- (مجازاً) لمبا چوڑا قصہ، داستان
- کشتی کا ایک داؤ جس میں حریف کو پھنس کر چت ہوجاتا ہے
- بڑا جال، دام
- بندھن، الجھن، پانی کا بھنور، ایک قسم کی بڑی فلیتہ دار بندوق جس کی نال بہت لمبی اور بھاری ہوتی ہے اور بہت دور تک مار کرتی ہے، ایک بڑے منھ کی توپ جس میں کنکر پتھر وغیرہ بھر کر پھینکتے تھے اور یہ زیادہ تر قلعے کی فصیلیں وغیرہ توڑنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی
شعر
ایک رہیں یا دو ہو جائیں رسوائی ہر حال میں ہے
جیون روپ کی ساری شوبھا جیون کے جنجال میں ہے
سخن سرائی کوئی سہل کام تھوڑی ہے
یہ لوگ کس لیے جنجال میں پڑے ہوئے ہیں
English meaning of janjaal
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- anxiety, embarrassment, trouble, difficulty, bother or fuss, a complex and confusing matter
- large net, snare
- whirlpool
- a trick in wrestling
- long or lengthy story
जंजाल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बिपदा, कष्ट, संकट, वबाल, बखेड़ा, प्रच, झंझट, बखेड़ा, बंधन, उलझन, पानी का भंवर, मुश्किल, दिक़्क़त, दुख, तकलीफ़, वबाल, शवारी, कुश्ती का एक दांव जिस में हरीफ़ को फंस कर चित्त हो जाता है
- बड़ा जाल, मछलियाँ पकड़ने का बड़ा जाल, दाम
جَنْجال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنْجال)
جَنْجال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔