تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرَس" کے متعقلہ نتائج

گَھنْٹی

جرس

گَھنْٹی ہونا

گھنٹی بجائی جانا ، گھنٹی کے ذریعے اعلان ہونا .

گَھنْٹی دینا

(گھنٹی بجا کر) آگاہ کرنا ، باخبر کرنا .

گَھنْٹی نُما

گھنٹی کی شکل کا ، گھنٹی سے مشابہ یا ملتا جلتا .

گَھنْٹی بَجْنا

گَھنْٹی تَرَنْگ

(موسیقی) وہ سازیا باجا جس میں سے گھنٹی کی سی آواز نکلے .

گَھنْٹی بَجانا

گَھنْٹی ٹَنْٹَنانا

زور سے گھنٹی بجنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرَس کے معانیدیکھیے

جَرَس

jarasजरस

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: جَرَسَ

جَرَس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) محض ہلکی آواز، گنگناہٹ، محض آواز، آواز، سہانی آواز
  • گھنٹا، گھڑیال جو قافلے والے کوچ کے وقت بجاتے ہیں

    مثال - ریگستان میں گزرتے ہوئے قافلے کی جرس کی آواز اچھی بھی لگتی ہے

  • گھنٹی جو اونٹ یا گائے کے گلے میں لٹکی ہو
  • رات کا ایک حصہ
  • ذکر، اذکار
  • (تصوف) اس خطاب جمالی کو کہتے ہیں جو اندک قہر کے ساتھ ہو

ہندی - اسم، مذکر

  • سمندر میں ہونے والی ایک قسم کی گھاس

شعر

English meaning of jaras

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (Lexical) sweet melodious voice, a humming sound, emitting a low sound, humming
  • gong or bell rung to signal the departure of a caravan

    Example - Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai

  • speaking, chanting
  • part of the night
  • a bell appended to the neck of a camel or cow

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of sea grass

जरस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( शाब्दिक) केवल हलकी ध्वनी, गुनगुनाहट, आवाज़, ध्वनी, सुहानी आवाज़
  • घंटा, घड़ियाल, वह घंटा जो यात्रियों के दल के साथ रहता है

    उदाहरण - रेगिस्तान में गुज़रते हुए क़ाफ़िले की जरस की आवाज़ अच्छी भी लगती है

  • जप, बोलना
  • घंटी जो ऊंट या गाय के गर्दन में लटकी हो
  • रात्रि का एक भाग

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • समुद्र में होने वाली एक प्रकार की घास

جَرَس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone