تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَس" کے متعقلہ نتائج

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَرْس

ڈر، خوف، دہشت، ہول

تَرَس کے

محرومی کے ساتھ، آرزو میں، اشتیاق میں.

تَرَس کَر

محرومی کے ساتھ، آرزو میں، اشتیاق میں.

تَرَس جانا

(کوئی چیز) نصیب نہ ہونا، محروم رہ جانا، حسرت رہ جانا

تَرَس آنا

رحم آنا

تَرَس لَگنا

رحم کھانا

تَرَس کھانا

رحم کرنا، خدا کا خوف آنا

تَرَس لِیانا

رک: ترس کھانا.

تَرَس سے کام لینا

ترس کھانا، رحم کرنا.

تَرَس کے مارے رونا

رحم کھا کر کسی کے حال پر رونا، رحم کھانا

تَرَسُّب

تہ نشیں ہو جانا، پانی کی تہ میں چلا جانا.

تَرَسُّل

(لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.

تَرْس گار

خوف کھانے والا، ڈرنے والا.

تَرْس کاری

ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی حالت و کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَس کے معانیدیکھیے

تَرَس

taras•तरस

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رحم، خوف خدا

صفت، مذکر

  • حرکت کرنے والا، حرکت کرنے والی مخلوق، دل، جنگل

شعر

Urdu meaning of taras

  • Roman
  • Urdu

  • rahm, Khauf Khudaa
  • harkat karne vaala, harkat karnevaalii maKhluuq, dil, jan॒gal

English meaning of taras

Noun, Masculine

  • compassion, pity, mercy

तरस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दया, रहम, करुणा

تَرَس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone