تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْئی" کے متعقلہ نتائج

جَرْئی

(کشتکاری) ایک قسم کا کپڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہن٘چاتا ہے، جوئی، گھونگی، گھنگی، گندھر، گندر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْئی کے معانیدیکھیے

جَرْئی

jar.iiजरई

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

جَرْئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کشتکاری) ایک قسم کا کپڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہن٘چاتا ہے، جوئی، گھونگی، گھنگی، گندھر، گندر

صفت

  • گھوڑے کا ایک خاص رنگ، غالباً جرنا (جلنا سے)، سیاہی مائل سرخ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

جَرْئی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words