تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیح" کے متعقلہ نتائج

ضَرِیح

قبر، قبر پربنائی ہوئی چوکور مسہری یا کٹہرا

جَرِیح

زخمی، آزردہ، گھائل

ضَرَح

زِرَہْ

باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ

ضَرائِح

قبریں، گور

ذی رُوْح

جان دار

زِڑ

واہی تباہی باتیں، پاگلوں کی سی باتیں، بکواس بڑ، زٹل

زِرَہ باف

زرہ بنانے والا

چُوہِیا ضَرِیح پَر چَڑھے سے پاک نَہیں ہوتی

ظاہرداری سے دل کی کثافت دور نہیں ہوتی .

زِرَہ بَرْدار

وہ ملازم جو زرہ اٹھا کر ہمراہ چلے

زِرَہ پوش

وہ شخص جو زرہ بکتر پہنے ہو، زرہ بکتر میں ملبوس، یعنی سپاہی

زِرَہ ٹوپ

وہ لوہے کی ٹوپی جو لڑائی کے وقت پہن لیتے ہیں ، خَود.

زِرَہ جامَہ

زرہ کے نیچے پہننے کا لباس .

زِرَہ میں ڈُوبْنا

آمادۂ جنگ ہونا ، حملے اور کڑائی کےلیے تیاریاں کرنا .

زِرَہ بَکْتَر

لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں

زِرَہ ساز

زرہ بنانے والا

زِرَہ کُلاہ

خود، ہیلمٹ، لوہے کی ٹوپی

زِیرَۂ ہَڑ

ہڑ (رک) کا خُشک شگوبہ.

زِڑ ہانکْنا

بک بک کرنا، یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ بکے چلے جانا

زَرْہی

کبوتر کی ایک قسم، نیز اسکا رن٘گ

زَڑَپّا

(پتن٘گ بازی) کنکیا کاٹنے کا ایک طریقہ

زِڑ لَگْنا

زڑ لگانا کا لازم، رٹ لگنا، دھن سوار ہونا

زِڑ مارْنا

بک بک کرنا، یاوہ گوئی کرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ بکے چلے جانا

زِڑ لَگانا

بکے چلے جانا، رٹ لگانا، گفتگو کو اتنا طول دینا جو سنے والے کو ناگوار گزرے

zero hour

بڑی اہم گھڑی

زور ہے

غضب ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ؛ نہایت کمال پر ہے ؛ از حد ترقی پر ہے ۔

زِڑی

بکواس کرنے والا، بیہودہ گو، زیٹیا

زیرِ ہِدایَت

حُکم کے مطابق، حسب ہدایت

زَر حَل

حل کِیا ہوا سونا.

ذِی رَحِم

رک : ذُوالارحام .

ذُو رِحْم

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

زِڑْکی

گپّی ، باتونی.

زور ہونا

قُدرت ہونا، قابو ہونا

زیر ہونا

مغلوب ہونا، شکست کھانا

ذَرا ہوش میں آؤ

ذرا سمجھو، ہوش کی باتیں کرو، یہ کیا حماقت ہے

زور رَہْنا

زیادتی ہونا، شدت ہونا

ضِد ہونا

زُود حِس

بہت جلد محسوس کر لینے والا، حسّاس، ذکی الحس

ضِدِّ حَیوی

(حیَاتیات) جراثیم کو ہلاک کرنے یا ضرر پہنچانے والا (مادّہ)

زَرِ اَحْمَر

سرخ سونا، عمدہ سونا، طلائے احمر

زیرِ حُکْم

تابعِ فرمان، حُکم بردار، محکوم، ماتحت، کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب

زُود ہَضْم

جلد ہضم ہو جانے والا، ہلکی غذا، لطیف خوراک، جلد جُزوِ بدن ہو جانے والی غِذا

زُود حِسی

حسّاسیت، ذکاوت

زیرِ حُکُومَت

زَرِ ہَرْجَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

زیرِ اِحتِجاج

زُود ہَضْمی

غذا کا جلد ہضم ہو جانا

زائِرِ حَرَم

حرم شریف کی زیارت کرنے والا، حج یا عمرہ کی غرض سے جانے والا، حرم کا مسافر

زائِرِ حَرْمَین

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

زَرِ اِحساس

زورِ حُسْن

بہت خوش نمائی، خُوبصورتی کی کشش

زَرِ حِسابی

روپے پیسے کا حساب ، سکّے کا حساب .

ضِدِّ حَیات

(حیَاتیات) جراثیم کو ہلاک کرنے یا ضرر پہنچانے والا (مادّہ)

زائِدَۂ حَلَمِیَّہ

(تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا پچھلا اُبھار جو سرپستان کے مشابہ ہوتا ہے.

زیرِ حِراسَت

جو حوالات میں بند ہو، نظربند، گرفتار

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے

روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.

بات کی زِڑْ لَگْنا

ایک ہی بات کو بار بار کہے جانا

زَر ہَزار زیب لَگاتا ہے بے زَر بِگْڑا نَظَر آتا ہے

روپیہ سے سب کچھ ہو جاتا ہے مفلس کسی کام کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیح کے معانیدیکھیے

جَرِیح

jariihजरीह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَرَحَ

جَرِیح کے اردو معانی

صفت

  • زخمی، آزردہ، گھائل
  • (مجازاً) منطقی، دلائل کو سمجھنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَرِیح

قبر، قبر پربنائی ہوئی چوکور مسہری یا کٹہرا

شعر

English meaning of jariih

Adjective

  • capable of correct reasoning
  • injured, wounded

जरीह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घायल, आहत, ज़ख्मी
  • (रूपकात्मक) तार्किक, तर्कसिद्ध, तर्कसंगत को समझने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone