تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرّ" کے متعقلہ نتائج

جَرّ

کشش، کھنچاؤ، جلب

جَرَّہ

(لفظاً) کھین٘چنا اور ڈھکیلنا، (فلسفہ) اجسام کی کشش ورد کے مسائل کی بحث

جَرّاہ

رک : جرہ

جَرّارہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس سے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بن مو سے خون جاری ہوجاتا ہے

جَرّاحانَہ

جراح (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَرّی جِہْد

کھن٘چاؤ کی قوت یا کشش.

جَرّاح

(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

جَرّار

اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا

جَرَّۂ صَغِیر

چار قسط کا وزن.

جَرّاحی

جراح سے منسوب یا متعلق

جَرِّ نَفَع

نفع اٹھانا، فائدہ حاصل کرنا

جَرّاحَنی

۔(اردو) جراح کا مونث۔ ؎

جَرَّاحِی قِطْعَہ

جسم کا وہ حصہ جس پر عمل جراحی کرنا ہو

جَرّاحِیّات

جراحی (رک) سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے.

جَرّی مَری

رک : جَرّی (۱).

جَرُّ الماء

ریاضیات کا وہ شعبہ ہے جس میں مائعات کو نیچے سے اوپر یا ایک حوض سے دوسرے حوض وغیرہ میں لے جانے کے اصول و قوانین بتائے جاتے ہیں

جَرِّ ثَقِیل

ریاضیات کا ایک شعبہ جس میں وزنی اشیا کے اٹھانے اور نیچے سے اوپر لے جانے کے اصول و قانون بتائے جاتے ہیں.

جَرِّ اَثْقال

رک : جر ثقیل معنی نمبر ۱.

جَرُّ الْاَثْقال

رک : جْر اثقال.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرّ کے معانیدیکھیے

جَرّ

jarrजर्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: جَرَّ

جَرّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشش، کھنچاؤ، جلب
  • (نحو) زیر، کسرہ (جو کسی نحوی عامل کی وجہ سے ہو)
  • گناہ کرنا، پہاڑ کا دامن، کوڑیاں، ٹھکڑیاں، مٹی کے گھڑے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَرّ

نقصان ، ضرر ، تکلیف .

English meaning of jarr

Noun, Masculine

  • pulling, attracting, drawing, dragging
  • (in Gram.) the vowel kasra at the end of a word
  • dragging forth an offender for public punishment
  • foot or apron of a mountain
  • earthen vessel

जर्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खींचना, आकर्षण, खिचाव, जेर | की हरकत।।

جَرّ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone