تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کاسَہ گَر

کوزہ گر، ظروف ساز، پیالے بنانے والا، کمہار

کاسَہ باز

بازی گر جو کاسے سے کھیل کرتے ہیں، شعبدہ باز، بازی گر

کاسَہ گَری

مٹی کے پیالے اور طباق بنانے کا کام، مٹی کے برتن بنانے کا کام

کاسَہ لیسی

خوشامد، چاپلوسی

کاسَہ بَازِی

فریب کاری، دھوکہ بازی، چالبازی، مکاری، عیاری

کاسَۂ زانُو

وہ مقام جہاں زانو کا جوڑ ہے

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسَۂ چَشْم

آنکھوں کا حلقہ

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

گدائی کا کاسہ

نَو کاسَہ

(مجازاً) نو دولتیا، نیا رئیس

سِیَہ کاسَہ

کنایۃَّ: آسمان جسے شعرأ، کج رفتار اور بخیل اور بے فیض گردانتے ہیں

نِیْم کاسَہ

نصف پیالے سے مماثل

شَہ کاسَہ

شاہ کاسہ ، بڑا پیالہ ؛ چپٹے پیندے کا گلاس .

جِنْسِیَت کاسَہ

ساتھ کھانے پینے والا، مصاحب، یار، دوست

بِھیک کا کاسَہ

رک : بھیک کا پیالہ .

کاسْنی پہ کاسَہ

جام پر جام ؛ پیمانے پر پیمانہ ، قدح پر قدح.

وَہی کاسَہ وَہی آش

حالت سابقہ میں کوئی تغیر نہیں، نتیجہ حسب سابق نکلا.

وَہِی آشْ دَر کاسَہ

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے

ہَمُوں آش دَرْ کاسَہ

رک : ہماں آش درکاسہ ؛ اس وقت مستعمل ہے جب پہلی حالت میں باوجود کوشش کچھ تبدیلی نہ ہو ۔

چَرْخِ رَرِّیں کاسَہ

سنہرا آسمان، روشن آسمان، سورج سے منسوب آسمان .

ہُنُوز ہَمُوں آش دَر کاسَہ

اب بھی پیالے میں وہی کھانا ہے، جو حالت پہلے تھی اب بھی ہے

ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرَّہ کے معانیدیکھیے

جَرَّہ

jarraजर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: جَرَّ

جَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کھین٘چنا اور ڈھکیلنا، (فلسفہ) اجسام کی کشش ورد کے مسائل کی بحث
  • مٹی کے پانی کا برتن، گھڑا، صراحی
  • ایک وزن ہے روغن زیتون سے۷۲ رطل اور شراس سے، اسی رطل اور شہد سے ایک سو آٹھ رطل، بعض نے کہا ہے کہ مطاق جرہ چوبیس قسط کا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

ضَرّاء

سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

जर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु का बहुत छोटा टुकड़ा। अणु। कण।
  • धूल आदि का कण विशेषतः वह कण जो प्रकाश में उड़ता तया चमकता हुआ दिखाई देता है। रेगु।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone