تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتَن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جَتَن کَرْنا

کوشش کرنا، تدبیر کرنا

سَو جَتَن کَرْنا

بہت کوشش کرنا، بہت سی تدبیریں کرنا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا، خون پسینہ ایک کرنا

لاکھ جَتَن کَرْنا

بہت تدبیریں کرنا، بہت کوشش کرنا

لاکھوں جَتَن کَرْنا

رک : لاکھ جتن کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتَن کَرْنا کے معانیدیکھیے

جَتَن کَرْنا

jatan karnaaजतन करना

محاورہ

مادہ: جَتَن

جَتَن کَرْنا کے اردو معانی

  • کوشش کرنا، تدبیر کرنا
  • جمع کرنا، محفوظ کرنا، حفا ظت سے رکھنا

English meaning of jatan karnaa

जतन करना के हिंदी अर्थ

  • कोशिश करना, उपाय करना, तदबीर करना
  • इकट्ठा करना, सुरक्षित रखना, जमा करना, महफ़ूज़ करना, हिफ़ाज़त से रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتَن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتَن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone