تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوہَر پارَگی" کے متعقلہ نتائج

پارْگی

پارگی

پَرْگا

(سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.

purge

پاک

podge

موٹا (آدمی)

perigee

سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے

peerage

امیری کا رتبہ

پِرِینگُو

کنگنی نام کا اناج

پُر گو

بہت کہنے والا، زود گو، فضول گو

پُر گوئی

بیحد باتیں، بکواس، زیادہ گوئی

دو پارْگی

(حیاتیات) دو ٹکڑے ہونا ، دو مساوی حصّوں میں تقسیم ہونا ؛ خلییے کا بغرض تولید کئی خلیوں میں تقسیم ہو جانا ہے، انشقاقِ خلیہ.

جَوہَر پارَگی

(طبیعیات) ایٹم کے ٹکڑے کرنا، انشقاق ذرہ

عَمَلِ پارَگی

(حیاتیات) خلیے کا بغرضِ تولید کئی حلیوں میں تقسیم ہونے کا عمل، انشقاقِ خلیے کا عمل

خُسَر پُورْگی

سالے اور بہنوئی کا رِشتہ

گُڑ کھایا ہے تو کان چِھدانے پَڑیں گے

عیش کیا ہے تو تکلیف بھی اُٹھانی پڑے گی.

شان میں كیا جُفْتے پَڑیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

صُورَت نَہ پَہْچان پَڑے گی

حلیہ یا شکل بگڑ جائے گی ، شکل بدل جائے گی.

گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا

۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَر پارَگی کے معانیدیکھیے

جَوہَر پارَگی

jauhar-paargiiजौहर-पारगी

وزن : 22212

مادہ: جوہر

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

جَوہَر پارَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبیعیات) ایٹم کے ٹکڑے کرنا، انشقاق ذرہ

English meaning of jauhar-paargii

Noun, Feminine

  • atomic fission

जौहर-पारगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (भौतिकी) परमाणु विखंडन, टुकड़े टुकड़े करना,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوہَر پارَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوہَر پارَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone