تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوْہَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوْہَری کے معانیدیکھیے
جَوْہَری کے اردو معانی
صفت
-
جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی رغیرہ
مثال - امریکہ کے ذریعہ جوہری بم کا خمیازہ آج بھی ہروشیما اور ناگاساکی کے لوگ بھگت رہے ہیں - کسی چیز کے نصف چھٹانگ وزن میں کئی کروڑ گھوڑوں کی طاقت کے برابر جوہری (ایٹامک) قوت پوشیدہ ہوتی ہے
-
جواہرات کا کاروبار کرنے والا، جواہر فروش
مثال - ہیرے کا اندازہ ایک جوہری ہی کر سکتا ہے
- جواہرات سے جڑا ہوا، جڑاؤ، مرصع
- جواہر کا پارکھ، پرکھیا
-
(مجازاً) کسی کام، چیز کی خوبی یا عیب اور خوبیوں یا خامیوں کی پرکھ رکھنے والا، پارکھی، مردم شناس، ہنر شناس، ناقد، مردم شناس
مثال - تیسرے طبقے کی کتاہوں سے وہی لوگ فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو فن کے ناقد اور جوہری ہیں۔
-
اساسی، بنیادی، اصلی
مثال - تعلیم اور مجلسی تربیت میں جوہری فرق یہ ہے۔
اسم، مذکر
- (ہندو) کچھ ذاتوں میں رائج خاندانی نام یا کنیت
شعر
جوہری بند کئے جاتے ہیں بازار سخن
ہم کسے بیچنے الماس و گہر جائیں گے
گہر کو جوہری صراف زر کو دیکھتے ہیں
بشر کے ہیں جو مبصر بشر کو دیکھتے ہیں
دلوں میں گرنے والے اشک چنتا
کہیں اک جوہری ایسا نہیں تھا
English meaning of jauharii
Adjective
-
relating to atoms, atomic
Example - America ke zariya jauhari bomb ka khamiaza aaj bhi Hiroshima aur Nagasaki ke log bhugat rahe hain
-
jeweller, dealer in gems, the trader of a jewels
Example - Hire ka andaza ek jauhari hi kar sakta hai
- jewel studded, a lapidary
- a tester, appraiser (of precious stones)
- relating to a jewel, essential (as a property)
- ( Metaphorically) discriminator, judge, critic, connoiseur
- primary, basic, principal
Noun, Masculine
- (Hindu) surname of some castes
जौहरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
परमाणु-संबंधी, परमाणु, आणविक, एटमी
उदाहरण - अमेरीका के ज़रिया जौहरी बम का ख़मियाज़ा आज भी हीरोशीमा और नागासाकी के लोग भुगत रहे हैं - किसी चीज़ के निस्फ़-छटाँग (आधा छटाँग) वज़न में कई करोड़ घोड़ी की ताक़त के बराबर जौहरी (एटॉमिक) क़ुव्वत (ऊर्जा) पोशीदा होती है
-
बहुमूल्य रत्न, हीरा आदि बेचने वाला, कारोबार करने वाला व्यापारी, रत्न व्यवसायी, रत्नविक्रेता, मणिकर
उदाहरण - हीरे का अंदाज़ा एक जौहरी ही कर सकता है
- रत्न-जड़ित वस्तु, जड़ाऊ
- रत्न परखने वाला, जवाहिरात की पहचान रखने वाला, परखैया, जँचवैया
-
( लाक्षणिक) किसी काम, चीज़ या बात के गुण-दोष आदि अच्छी तरह जानने और समझने वाला व्यक्ति, किसी वस्तु के गुण-दोष जानने वाला, पारखी
उदाहरण - तीसरे तब्क़े (श्रेणी) की किताबों से वही लोग फ़ाइदा उठाते हैं जो फ़न (कला) के नाक़िद (आलोचक) और जौहरी हैं
-
असली, बुनियादी
उदाहरण - तलीम और मज्लिसी तर्बियत में जौहरी फ़र्क़ यह है
संज्ञा, पुल्लिंग
- (हिंदू) कुछ ज़ातियों में प्रचलित कुलनाम या सरनेम
جَوْہَری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوْہَری)
جَوْہَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔