تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَونار" کے متعقلہ نتائج

جَونار

۱. (کاشتکاری) وہ کھیت یا قطعۂ اراضی جو ربیع کی فصل کاٹنے کے بعد خالی چھوڑ دیا گیا ہو کبھی کبھی ایکھ کی کاشت کے لیے دو تین فصلوں تک خالی چھوڑا جاتا ہے تاکہ اس میں قوت آجائے، جونی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَونار کے معانیدیکھیے

جَونار

jaunaarजौनार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: شکار کاشتکاری

جَونار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (کاشتکاری) وہ کھیت یا قطعۂ اراضی جو ربیع کی فصل کاٹنے کے بعد خالی چھوڑ دیا گیا ہو کبھی کبھی ایکھ کی کاشت کے لیے دو تین فصلوں تک خالی چھوڑا جاتا ہے تاکہ اس میں قوت آجائے، جونی.
  • ۲. وہ زمین جس میں لگاتار کاشت ہوتی ہو؛ وہ زمین جس میں ایک دفعہ گیہوں اور جو بوئے جائیں اور بعد میں کوئی اور اناج بویا جائے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jaunaar

Noun, Masculine

  • land cultivated alternately by wheat or barley, and by autumn crops, land which is continuously cultivated

जौनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भूमि जिसमें लगातार खेती की जती हो, वह भूमि जिसमें एक बार गेहूँ और जौ बोए जाएँ और और बाद में दूसरा अनाज बोया जाय, कोई और अनाज बोया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَونار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَونار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words