تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوز" کے متعقلہ نتائج

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

جَوز

جائیپھل، جائیفل

جَوزَہ

سات درم اوربعض نے چودہ سامونا اور بعض نے بندقہ کے برابروزن لکھا ہے

جَوزی

جوز (رک) سے منسوب، جوز کے رن٘گ کا.

جَوزا

بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان

جَوذَر

ایک چھوٹا خاردار درخت ، اس کی شاخیں سرخ جڑ موٹی پتے جنگلی ناسپاتی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھل گول ہوتا ہے جسے آدمی کھاتے ہیں ، غبیرا ، سنجد .

جَوزَق

روئی کا ڈوڈا.

جَوزَہَر

تیر.

جَوزِ ہِنْد

اخروٹ.

جَوزَئی

رک: جوزی معنی ۲.

جَوزائی

رک: جوزی معنی نمبر۱.

جَوزِ بُوا

رک: جوز بویہ۔

جَوز بازی

بچوں کا ایک کھیل جس میں اخروٹوں کو گولیوں کی طرح مقررہ فاصلے سے پھینْک کر ایک سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

جَوزِ بُویا

رک: جائفل۔

جَوزِ بُویَہ

أ(ف) مذکر۔ جائیفل۔

جَوزُ الْہِنْدی

رک: جوز ہندی۔

زَوج

جوڑا، جُفت، (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے)

جَوزِ ہِنْدی

ناریل، مغز ناریل

جَوز ماثَل

رک: جوزالماثل

جَوزِ خُراسانی

اخروٹ

جَوزُ المْاثَل

دھتورا

جَوز بَواسِک

ایک خوشبودار پھل

زَوج زَوج

جوڑوں میں، جوڑے جوڑے

جَو جَو

رتی رتی ، ذرا ذرا .

زَوج و زَوجَہ

میاں بیوی.

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

زوجۂ ثانی

دوسری بیوی، دوسری عورت، نئی عورت

جَوزَۂ عِلْمِیَہ

ایرانی مشائخ و مجتہدین وعلما کی مذہبی وسیاسی انجمن.

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

جَوزَۂ ہَراوَل

فوج کے اگلے دستہ کا ایک حصہ یا ذیلی شاخ .

زَوجَۂ مُطَہَّرَہ

پاک بی بی ، پاک دامن بیوی.

زَوجَۂ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) زوجہ ، قابل احترام بیوی.

زَوجُ الزَّوج

جو جوڑوں میں ہوں ، جوڑے.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَوجِیَت میں لینا

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

زَوجی

زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

زَوجَین

میاں بیوی، زن و شوہر، میاں بیوی دونوں (زوج کا تثنیہ)

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

جَوْ زَن

(ہندوستان کا) ساحر، جادوگر(چونْکہ اکثرساحر جَو منتر پڑھ کرمارتے ہیں، اس لئے یہ نام پڑا)

رُبِ جَوز

چار مغز یا اخروت سے تیار کردہ چٹنی نُما لئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوز کے معانیدیکھیے

جَوز

jauzजौज़

وزن : 21

اشتقاق: جَوَزَ

جَوز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جائیپھل، جائیفل
  • اخروٹ

عربی - اسم، مذکر

  • ایک وزن، جو نودرخمی یا بندقہ کے برابر ہوتا ہے

عربی - مذکر

  • (گوز کا مُعَرَّب) مذکر۔ جائیفل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

زَوج

جوڑا، جُفت، (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jauz

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • nutmeg
  • walnut

जौज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अखरोट, अक्षोट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone