تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوجی" کے متعقلہ نتائج

زَوجی

زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

زَوجی ماسْکَہ

(طبیعیات) محور کے نقطے جن سے روشنی مُنعکس ہوتی ہے

دو زَوجی

دو شوہر یا دو بیوی رکھنے کا مجرم .

یَک زَوجی

ایک بیوی کا، ایک بیوی سے ہونے والی اولاد پر مشتمل (خاندان وغیرہ)

جِنْسِیَت زَوجی

رک : ہم زواجی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوجی کے معانیدیکھیے

زَوجی

zaujiiज़ौजी

وزن : 22

زَوجی کے اردو معانی

صفت

  • زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)
  • بینائی کا ایک عیب، جس میں اشیا دو نظر آتی ہیں، احولیت، بھینگا پن، بصارت زوجی.... عام طور پر دونوں آنکھوں کو کسی چیز کی طرف ایک وقت میں قائم نہ کرسکنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ۱۹۲۸ء مطاعاقہ بٹ، کتاب العین، ۵۶۰

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوزی

جوز (رک) سے منسوب، جوز کے رن٘گ کا.

English meaning of zaujii

Adjective

  • of or relating to a couple, pair, spouse, consort, husband

زَوجی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words