تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جَواب
جَواب دینا کے اردو معانی
- ۱. کسی وال یا بات سے انکار کرنا ، نا مظور کرنا.
- ۲. (i) انکار کردینا ، ملازمت وغیرہ سے موقوف کردینا، ہر طرف کرنا.
- (ii) خارج کرنا ، نکال دینا .
- ۳. (i) عاجز زائل یا ختم ہو کر ساتھ چھوڑ دینا ترک رفاقت کرنا.
English meaning of javaab denaa
- answer, reply, refuse, dismiss, talk insolently
जवाब देना के हिंदी अर्थ
- आजिज़ ज़ाइल या ख़त्म हो कर साथ छोड़ देना तर्क रिफ़ाक़त करना
- इनकार करदेना, मुलाज़मत वग़ैरा से मौक़ूफ़ करदेना, हर तरफ़ करना
- किसी वालिया बात से इनकार करना, ना मज़ोर करना
- ख़ारिज करना, निकाल देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواب دینا)
جَواب دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔