تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا" کے متعقلہ نتائج

جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا

بہت زیادہ قدر کرنا ، بہت زیادہ انعام و اکرام سے نوازنا.

مُنْہ بَھر دینا

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مُنہ موتِیوں سے بَھر دینا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

سِپَر زَر و جَواہِر سے بَھر دینا

بہت انعام و اکرام دینا

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا

۔ خوش خبری سنانے کے عوض منھ میٹھا کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا کے معانیدیکھیے

جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا

javaahiraat se mu.nh bhar denaaजवाहिरात से मुँह भर देना

محاورہ

جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ قدر کرنا ، بہت زیادہ انعام و اکرام سے نوازنا.

जवाहिरात से मुँह भर देना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा क़दर करना, बहुत ज़्यादा इनाम-ओ-इकराम से नवाज़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواہِرات سے مُنْہ بَھر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words