تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزا" کے متعقلہ نتائج

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پَلْٹانا

(راستے سے) واپس کرنا یا لانا، لوٹانا

پَلْٹاو

ردعمل، تردید، جواب

پَلْٹا دینا

الٹ پلٹ کرنا، اس طرف کا رخ اس طرف اور اس طرف کا اس طرف کردینا، تحت کو فوق اور فوق کو تحت کردینا

پَلْٹا لینا

ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا، منقلب ہونا

پَلْٹا کَرنا

(بان٘ک) پلٹے کا وار کرنا.

پَلْٹا کھانا

منقلب ہوجانا، ایک حال سے دوسرے حال یا ایک رخ سے دوسرے رخ ہوجانا، کروٹ بدلنا، انقلاب آنا، زوال سے عروج یا عروج سے زوال ہونا

رُوپَیَہ پَلْٹا جانا

تجارت سے حاصل شُدہ نفع سمیت رقم کو پھر تجارت میں لگانا .

تان پَلْٹا

(موسیقی) مختلف طریقے سے تان لینے کا انداز، اون٘چے اور نیچے سروں کے الٹنے پلٹنے کا عمل.

کُھر پَلْٹا

(بیل بانی) وہ شخص جو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری

تان پَلْٹا مارنا

تان پلٹا (رک) الاپنا.

رُوپَیا پَلْٹا جانا

تجارت سے حاصل شُدہ نفع سمیت رقم کو پھر تجارت میں لگانا .

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا

تَقْدِیر کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا بدل جانا ، قسمت بدل جانا.

وَقْت کا پَلْٹا کھانا

وقت کا بدل جانا، حالات کا بالکل بدل جانا

گُن کا پَلْٹا دینا

احسان اُتارنا ، بدلہ چُکانا

زَمانے کا پَلْٹا کھانا

زمانے کا رن٘گ بدلنا، حالات تبدیل ہونا

قِسْمَت کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا کچھ سے کچھ ہو جانا ؛ تقدیر کا پلٹا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزا کے معانیدیکھیے

جَزا

jazaaजज़ा

اصل: عربی

وزن : 12

جَزا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر
  • سزا، برا عوض، بدلا، انتقام
  • جملہ شرطیہ کا جزو دوم یا جواب شرط
  • بطور جز
  • کچھ، تھوڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

شعر

English meaning of jazaa

Noun, Feminine

जज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिकार, बदला, इज़, अच्छे काम का बदला, प्रत्युपकार, बदला, प्रतिकार, सिला, समर, मान्यतानुसार परलोक में मिलने वाला अच्छा या बुरा फल
  • सज़ा, बुरा प्रतिफल, बदला, प्रतिशोध
  • शर्त वाचक वाक्य का जुज़्व-ए-दोम या जवाब-ए-शर्त
  • अंश के रूप में
  • कुछ, थोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone