تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَذْر" کے متعقلہ نتائج

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

جَذْرِ اَہَم

مشکل جذر، دشواری جس کا حل نہ ہو.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَذْرِ عُمُق

گہرائی کا جذو.

جَذْرُ الْکَعْب

(ریاضی) کوئی عدد اس رقم کا 'جذرالکعب' کہلاتا ہے جو اس کو تین دفعہ آپس میں ضرب دینے سے حاصل ہو، جیسے: 2x2x2=8، تو ۸ کا جذر الکعب ۲ ہے

جَذْر نُما

(نباتیات) جذر (معنی نمبر۳) کی طرح، جذر جیسا (Rhizome-like)

جَذْر ناطِق

عدد ناطق (۹ ، ۱۶ وغیرہ) کا جذر

جَذْرِ مُرَبَّع

جَذْرُ الْمُّرَبَّع

رک : جذر.

جَذْرِ اَصَم

(ریاضی) عدد اصم (۸ ، ۱۰ وغیرہ) کا جذر جو عدد صحیح کی شکل میں حاصل نہیں ہوتا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْرِ مُنْطِق

رک : جذر ناطق .

جَذْری فُطْر

(نباتیات) جذر (۱) (رک) پر موجودہ سماروغ.

جَذْرُ المَال

وہ عدد اس رقم کا جذرالمال کہلاتا ہے جو اس کو آپس میں چار دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو، جیسے 2x2x2x2=16، تو ۲، ۱۶ کا جذرالمال ہوا؛ چوتھے درجے کا اتار

جَذْرِ کَلاں

(ریاضی) بڑا جذر.

جَذْرِ سالِم

جَذْری نِسْبَت

/ ، / (j: ب، j: ب کی جذری نسبت ہے

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْر کے معانیدیکھیے

جَذْر

jazrजज़्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: اخبار ریاضی نباتیات

اشتقاق: جَذَرَ

جَذْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل، جڑ ، مول.
  • رک : جزر.
  • (ریاضی) علم حساب میں جس عدد کو فی نفسہ ضرب کریں اس کو جذر اور جو اس سے حاصل ہو اس کو مجذور کہتے ہیں.
  • أ(ع) مذکر۔ (حساب)جس عدد کو فی نفسہ ضرب دیں اسے جذر اور اس کے حاصلِ ضرب کو مجذور کہتے ہیں۔
  • (نباتیات) درخت کا تنہ جو زمین کے اندر (چلا گیا) ہو.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jazr

Noun, Masculine

  • root, origin
  • the square root

जज़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संख्या जो किसी संख्या में उतनी ही बार भाग देने से प्राप्त हो, जैसे-१६ का जज्र ४ ।।

جَذْر کے مترادفات

جَذْر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَذْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَذْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words