تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

جھاڑ کا کانٹا ہونا

پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جھاڑ کا کانٹا بَنْنا

پیچھا لے لینا، پیچھے پڑ جانا

جھاڑ کا کانٹا ہو جانا

درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.

جھاڑ کا کانٹا

(کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا کے معانیدیکھیے

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

jhaa.D kaa kaa.nTaa piichhe lagaanaaझाड़ का काँटा पीछे लगाना

محاورہ

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا کے اردو معانی

  • مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

झाड़ का काँटा पीछे लगाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत गले डालना, पीछा न छोड़ने वाले या तंग करने वाले को साथ कर देना या साथ ले लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words