تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑی" کے متعقلہ نتائج

جھاڑی

گھتیلی ٹہنیوں کا چھوٹا پودا، خود رو جھاڑی، خار دار پودا

جھاڑیل ہونا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

جھاڑی بُوٹی

چھوٹی پیڑ اور بوٹے ، جھڑ بیری کی قسم کے پودے.

جھاڑی لَگانا

خار دار پودوں کی باڑ لگانا ، سوکھی اور کٹیلی شاخوں کی باڑ لگانا.

جھاڑی بِیماری

قلت خون کی بیماری جو خون میں فولادی اجزا کی کمی کے سبب پیدا ہوتی ہے، انگ: Bush Disease

جھاڑی جُھنْڈی

جھاڑ جھن٘کاڑ ، جھاڑیوں کا جُھنڈ.

جھاڑی کا

بچا کُھچا ، جھاڑن کا ، رک : جھاڑن.

جھاڑی بُوٹی کا بیر

جنگلی بیر ، کنار صحرائی.

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جھاڑی جانا

رک: جھاڑنا ، چھین لینا، تباہ و برباد ہو جانا، ٹھکانے لگنا.

جھاڑی باڑی

جھاڑی بُوٹی.

جھاڑیل بولْنا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

جھاڑیل

(کھیل) مستثنیٰ ، حریف سے ہاتھ یا پیر کے چھو جانے کو ہار کی سند نہ ماننا.

پُھول جھاڑی

پھلواڑی.

گَھنی جھاڑی

ناک نَک چِھکْنی کی جھاڑی ہو گَئی

متواتر بہت سی چھینکیں آگئیں (بطور پھبتی مستعمل)

خُوب گَرْد جھاڑی

بہت مارا، (کنایۃً) خوب مارا

مُول کی جھاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑی کے معانیدیکھیے

جھاڑی

jhaa.Diiझाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

جھاڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھتیلی ٹہنیوں کا چھوٹا پودا، خود رو جھاڑی، خار دار پودا
  • جھاڑ، جھڑ بیری کا درخت، وہ میدان جہاں خاردار پودے ہوں، جھاڑ جھنکاڑ، بن، جنگل
  • سور کے بالوں سے بنی ہوئی کونچی، بلونچی

شعر

English meaning of jhaa.Dii

Noun, Feminine

झाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत से छोटे-छोटे झाड़ों या पेड़-पौधों का समूह, झुरमुट, झाड़ का स्त्री० अल्पा० रूप, छोटा झाड़, जंगल, एक प्रकार के घने उगे हुए कँटीले छोटे वृक्षों या पौधों का समूह
  • सूअर के बालों की बनी हुई कूची, बलौंछी

جھاڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words