تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِہاڑی" کے متعقلہ نتائج

دِہاڑی

سارا دن، دن بھر کی کمائی، مزدوروں کو دن کے متعین وقفے میں کام کرنے کے لئے دی جانے والی اجرت

داڑی

رک : داڑھی.

دِہاڑا

درجہ، حالت، گت

دِیہاڑی

ہر روز کی اُجرت ، ایک دن کی مزدوری ، روز کی مزدوری ، روزینہ.

دھاڑی

چوروں کے گروہ کا فرد، راہزن، لُٹیرا، نامی چور

دَہیڑی

رک : دہینڑی

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

داڑھی

رُخساروں اور تھوڑی پر اُگنے والے بال، ڈاڑھی

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دَہاڑ

شور، پکار، گرج دار آواز، دڑوکنا

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

دَہیڑ

جنوبی ہند کا ایک گانے والا پرندہ ، لاط : Copsychus Saularis

داڑھ

ڈاڑھ، چپٹا پچھلا دانت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غذا چبائی جاتی ہے، جبڑے کے سروں کے دانت

داڑ

رک : داڑھ .

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

اردو، انگلش اور ہندی میں دِہاڑی کے معانیدیکھیے

دِہاڑی

dihaa.Dii•दिहाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دِہاڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سارا دن، دن بھر کی کمائی، مزدوروں کو دن کے متعین وقفے میں کام کرنے کے لئے دی جانے والی اجرت
  • دن، روز

شعر

Urdu meaning of dihaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • saaraa din, din bhar kii kamaa.ii, mazduuro.n ko din ke mutayyan vaqfe me.n kaam karne ke li.e dii jaane vaalii ujrat
  • din, roz

English meaning of dihaa.Dii

Noun, Feminine

  • daily wage
  • day

दिहाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उतना पूरा समय जिसमें मज़दूर दिन भर की मज़दूरी लेकर काम करता है, दैनिक पारिश्रमिक
  • दिन, दिवस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِہاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِہاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone