تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانجھی" کے متعقلہ نتائج

جھانجھی

وہ گیت جو جھانجی لے کر نکلنے والیاں گاتی ہیں

جھانجِْھیا

جھان٘جھ بجانے والا.

جھانجھیں

واحد کے طور پر غصہ، طیش، تیزی، تندی، بے صبری، بے تابی، خواہش، شہوت

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانجھی کے معانیدیکھیے

جھانجھی

jhaa.njhii झाँझी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: جھانجی

جھانجھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گیت جو جھانجی لے کر نکلنے والیاں گاتی ہیں
  • (ہندو) وہ ہانڈی یا آبخورہ جس میں سوراخ کر کے اوپر سے رنگین کاغذ چڑھا کر اس میں چراغ روشن کر کے لڑکیاں ٹیسو کے دنوں میں سر پر لے کر نکلتی ہیں اور مخصوص گیت گاتی اور گھر گھر سے آٹا یا پیسے مانگتی ہیں

English meaning of jhaa.njhii

Noun, Feminine

  • a song (sung during the abovesaid festival)
  • a perforated pot or vessel (carried on head by girls during a festival)

झाँझी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त अवसर या उत्सव पर गाये जानेवाले गीत।
  • लोक जीवन का एक पारंपरिक उत्सव, जिसमें बालिकाएँ रात के समय झँझरीदार (चारों ओर से छिद्रयुक्त) हाँडी में दीपक रखकर गीत गाती हुई घर-घर जाती हैं और वहाँ से पैसे या अनाज पाती हैं
  • एक उत्सव जिसमें बालिकाएँ रात के समय झंझरीदार हाँड़ी में दीपक रखकर गीत गाती हुई घर-घर जाती और वहाँ से पैसे या अनाज पाती हैं।
  • उक्त अवसर पर गाए जाने वाले गीत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words