تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانجی" کے متعقلہ نتائج

جھانجی

(ہندو) وہ ہان٘ڈی یا آبخورہ جس میں سوراخ کر کے اوپر سے رنگین کاغذچڑھا کر اس میں چراغ روشن کر کے لڑکیاں ٹیسو کے دنوں میں سر پر لے کر نکلتی ہیں اور مخصوص گیت گاتی اور گھر گھر سے آٹا یا پیسے مان٘گتی ہیں.

جھانجیر

رک: جھان٘جر (۳)

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانجی کے معانیدیکھیے

جھانجی

jhaa.njii झाँजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

جھانجی کے اردو معانی

 

  • (ہندو) وہ ہان٘ڈی یا آبخورہ جس میں سوراخ کر کے اوپر سے رنگین کاغذچڑھا کر اس میں چراغ روشن کر کے لڑکیاں ٹیسو کے دنوں میں سر پر لے کر نکلتی ہیں اور مخصوص گیت گاتی اور گھر گھر سے آٹا یا پیسے مان٘گتی ہیں.
  • وہ گیت جو جھان٘جی لے کر نکلنے والیاں گاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words