تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانجی" کے متعقلہ نتائج

کانجی

رائی زیرے نمک وغیرہ سے بنا ہوا کھٹّا پانی ، گاجر مولی وغیرہ کے اچار کا پانی ، کھٹا مان٘ڈ .

کانجی ہاؤس

آوارہ یا آزاد چھوڑے ہوئے لاوارث جانوروں کو بند کرنے کا سرکاری باڑا، جانوروں کو بند کرنے کا محکمہ جو جرمانہ اور جانور کی کھلائی (چارہ وغیرہ) کے پیسے لیکر چھوڑتا (آزد کرتا) تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کانجی کے معانیدیکھیے

کانجی

kaa.njiiकांजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کانجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رائی زیرے نمک وغیرہ سے بنا ہوا کھٹّا پانی ، گاجر مولی وغیرہ کے اچار کا پانی ، کھٹا مان٘ڈ .
  • . چاولوں کا کپ جو کپڑے پر دیا جاتا ہے ، چاول کا دھوون ، چاولوں کی پیچ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa.njii

Noun, Feminine

  • rice-gruel, a kind of sour gruel
  • starch

कांजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईख के रस (सिरका) में नमक, राई आदि डालकर तैयार किया जाने वाला एक प्रसिद्ध पेय पदार्थ जो स्वाद में खट्टा होता है
  • मठ्ठे या छाछ में राई, नमक आदि मिलाकर बनाया गया पेय पदार्थ
  • गाजर मूली आदि के अचार का पानी
  • कैदखाने में वह कोठरी जहाँ कैदियों को माँड खिलाया जाता है

کانجی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words