تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانکی" کے متعقلہ نتائج

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

جھانکی مارْنا

جھانکنا، لمحہ بھر کے لیے دیکھنا، ایک نظرڈالنا

جھانکی لَگانا

قلعہ یا محاذ جن٘گ پر نشانہ لینے کے لیے موکھا وغیرہ بنانا.

جھانکیں

جھانکی دینا

رک : جھان٘سہ دینا ؛ جھلک دکھانا.

تاکا جھانکی

وہی گھ۔ر گھر کی تاکا جھانکی وہی در خرچی وہی بازاروں کے چکر.

جھانْکا جھانْکی

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانکی کے معانیدیکھیے

جھانکی

jhaa.nkiiझाँकी

اصل: ہندی

وزن : 22

جھانکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا
  • جھانکڑ کی تصغیر، جھڑ بیری کی پت جھڑ، سوکھی جھاڑی، چھوٹی جھاڑی کا جنگل
  • پالکی یا ڈولی کے اڑن پردے میں سورای کے جھانکنے کو بنا ہوا چاک
  • پنجرے یا دڑبے کا چھوٹا سا دروازہ یا کھڑکی
  • وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی گھات لگاتے ہیں یا قلعہ جہاں جنگ میں توپ یا بندوق وغیرہ نصب کرتے ہیں
  • تماشاہ، رہس
  • سوانگ
  • نظارہ، دید، درشن، جلوہ، روپ
  • (کمہار) جالی دار بنی ہوئی ہنڈیا جس میں غریب غربا ہوا سے بچاؤ کے لئے چراغ رکھ لیتے ہیں، جھائیں مائیں
  • (مصوری) فوٹو کا کمرہ
  • پردہ اسٹیج پر نمائش، (ڈرامے کا) سین، منظر
  • (ہندو) ڈولی یا پالکی نما چیز جس میں کنہیا جی کے ہنڈولے رکھے جاتے ہیں
  • جھانکنا کا عمل، تاک جھانک

شعر

English meaning of jhaa.nkii

Noun, Feminine

  • peephole, small opening
  • small window or door
  • theatre, drama
  • a glance, a peep
  • to spy, to look, (through a hole or opening), to put (one's) head out (of a door or window), to inspect, to examine narrowly (into), to look (in for a short time), to pay a flying visit (to one)

झाँकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी पूज्य या प्रिय वस्तु या व्यक्ति का सुखद अवलोकन। दर्शन।
  • झाँकने की क्रिया या भाव।
  • स्वांग, लीला, प्रदर्शनी, झलक
  • ७. किसी बड़े कार्य या घटना का वह छोटा अनुकरणात्मक दृश्य, जो उसका वास्तविक रूप दिखलाने के लिए आकर्षक और सुन्दर म रूप में प्रस्तुत किया गया हो, और जो देखने में प्रायः अचल या स्थिर जान पड़ता हो
  • देखने के उद्देश्य से कम समय के लिए उपस्थित हुआ कोई दृश्य
  • दर्शन के लिए सजाकर रखी गई किसी देवी-देवता या महापुरुष की मूर्ति
  • किसी प्रिय वस्तु या व्यक्ति का स्नेहिल अवलोकन; दर्शन
  • कोई मनोरम दृश्य
  • किसी बात का किया जाने वाला संक्षिप्त परिचय या परिज्ञान
  • खिड़की; झरोखा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words