تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانکی" کے متعقلہ نتائج

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھانکْیا پَنا

جدائی، غیریت، علیحدگی.

پُھونکا پھانکی

دعا وغیرہ پڑھ کر دم کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانکی کے معانیدیکھیے

پھانکی

phaa.nkiiफाँकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: منطق

پھانکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے
  • پھل وغیرہ کی قاش
  • (منطق) اعتراض، دعویٰ، مغالطہ، دلیل باطل، دھوکہ، چالاکی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phaa.nkii

Noun, Feminine

  • as much of anything as can be thrown or taken into the mouth, something swallowed in one go, the amount of powder, etc. swallowed, a mouthful of something
  • bit, piece, slice (of fruit), flake, a clove (of garlic), cut, opening, aperture (in fruit )
  • ( Logic) deceit, trick

फाँकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूर्ण या अनाज का दाना जो एक बार में फाँका जाए, फल वग़ैरा की क़ाश
  • फल आदि की फाँक
  • ( तर्कशास्त्र) धोखा देते हुए किसी को किसी काम या बात से अलग रखना, वंचित रखना, छल, धोखा, चालाकी, तर्क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words