تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانوا" کے متعقلہ نتائج

جھانوا

بے ڈول پتھر ؛ وہ این٘ٹیں جو آپس میں چپک کر بھٹّے میں پکتے پکتے سیاہ ہو جاتی ہیں ، کھن٘گر .

جھانواں

بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں

جھانْوا لاوا

ایسا لاوا جو خشک ہونے کے بعد کھردرا ہو جائے.

جھانْواں لاوا

ایسا لاوا جو خشک ہونے کے بعد کھردرا ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانوا کے معانیدیکھیے

جھانوا

jhaa.nvaaझाँवा

جھانوا کے اردو معانی

  • بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں ، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں.
  • بے ڈول پتھر ؛ وہ این٘ٹیں جو آپس میں چپک کر بھٹّے میں پکتے پکتے سیاہ ہو جاتی ہیں ، کھن٘گر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words