تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانوْرا" کے متعقلہ نتائج

جھانوْرا

سیاہ، کالا، اندھیرا، تاریکی

جھانوَرْی

رک : جھان٘ور(۱).

جھانوَر

جھانج، جھان٘جن

جھانجْرا

وہ کن٘واں یا تالاب جس کا پانی زمین کے اندر جذب ہو جائے یا کسی دوسری طرف جِھر جائے

جھانوا

بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں ، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں.

جھانوَڑْا

جھون٘پڑا، سایہ دار جگہ

جَھونرا

گندمی رنْگ کا ؛ تاریک رنْگ کا ، سیاہی مائل ل تانْبے کے رنْگ کا

جھونرا

(پھولوں یا پھلوں کا) گُچّھا خوشہ ، رک : جھونیا جھولا

جانْوَر

ذی روح، ذی حیات ( انسان یا حیوان)

جُنْھرا

رک : جنھری .

جَنْوارا

ملک الموت .

جَونہَری

رک : جوہری

جَونرا

گان٘و کے ملازموں کو بٹائی کے وقت دیا جانے والا اناج.

جَونری

جوار

جُنْھری

جوار، نیز بعض جگہ اس قسم کے دوسرے اناج مثلاََ مکّا کو بھی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانوْرا کے معانیدیکھیے

جھانوْرا

jhaa.nvraa• झाँवरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جھانوْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہ، کالا، اندھیرا، تاریکی
  • رک : جھان٘وَر (۲).

Urdu meaning of jhaa.nvraa

  • Roman
  • Urdu

  • syaah, kaala, andheraa, taariikii
  • ruk ha jhaanvar (२)

English meaning of jhaa.nvraa

Noun, Masculine

  • dusky, black, dark-coloured

झाँवरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला, अंधेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانوْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانوْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone