تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھکولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکولا کے معانیدیکھیے
جَھکولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی یا ہوا کے زور سے آنے کی حالت یا کیفیت، لہر، جھونکا
- (مجازاً) صدمہ، دھچکا
- غوطہ، ڈبکی، پانی کی تہ تک جا کر واپس آنے کا عمل
- ترنگ، موج
- (دریا، حوض یا تالاب وغیرہ میں) پانی ادھر ادھر کئے جانے کی حالت، دریا وغیرہ کی سطح پر سے کُوڑے وغیرہ کو ادھر ادھر کرنے کا عمل، جھکولنا، جھکولے سے، مع سند
شعر
ہر اک قدم پہ شوخ کے زانو کے درمیاں
کھاتا ہے کس جھلک سے جھکولا ازار بند
English meaning of jhakolaa
Noun, Masculine
- agitation, shaking, strong jerk
- (metaphorical) shock, blow, misfortune
- splash or dip in water, large wave
- waft (of wind)
झकोला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झकोरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھکولا)
جَھکولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔