تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھکولا دیْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکولا دیْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جَھکولا
جَھکولا دیْنا کے اردو معانی
- ۱. صدمہ پہن٘چانا.
- ۲. پانی کے ریلے کا ( کشتی یا جہاز وغیرہ سے ) ٹکرا کر اس کو ڈگمگا دینا ، ہلانا جُلانا غوطہ دینا.
- ۳. (آب برآری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں دول کو ڈبکیاں دینا ؛ جھولنا ، نچھولنا
- ۴. اِدھر اُدھر پھرانا ، چکّر کھلانا.
English meaning of jhakolaa denaa
- jolt, push, shove, push a swing
झकोला देना के हिंदी अर्थ
- इधर-उधर घुमाना, चक्कर खिलाना, झटका देना, पानी के रेल का (नाव या जहाज, आदि से) टकरा कर उसको डगमगा देना, हिलाना, ग़ोता देना
جَھکولا دیْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھکولا دیْنا)
جَھکولا دیْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔