تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلَک جانا" کے متعقلہ نتائج

جَھلَک جانا

پرتو یا عکس پڑنا، جھلک پائی جانا، نظر آنا.

جَھٹَک جانا

(جسم کا) دبلا ہو جانا، کمزور ہو جانا

جَھمَک جانا

جھمک نظر آنا ، دکھائی پڑنا.

جُھلَس جانا

جل جانا، بھن جانا، لاشوں کا گوشت پوست بری طرح جھلس گیا تھا

جَھپک جانا

نیند آنا، غنودگی طاری ہونا

جِھجَک جانا

خوف زدہ ہو جانا،ڈر جانا.

جُھک جانا

خمیدہ ہونا (مجازاً) فروتنی کرنا ، اِنکساری کرنا ، زبردست یا مساوی دیکھا خود جھک گئے.

جَھلْکانا

روشن کرنا، اُجالْنا، چمکانا

آنکھ جَھپَک جانا

ذارا سا سو جانا

جَھپَک کَھا جانا

رک: جَھپکنا.

مُنھ جَھٹَک جانا

۔مُنھ اُتر جانا۔ چہرہ ملول اور اُداس ہوجانا۔ کنایہ ہےکسی کے چہرہ سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونےسے۔

دامَن جَھٹَک کَر چَلے جانا

ناراض ہو کر چلے جانا، بیزار ہو کر چلے جانا

جَھلَک پانا

جلوہ عکس یا پرتو نظر آنا، اثر یا خصوصیت پائی جانا.

جَھل کھانا

رشک کرنا ، حسد کرنا.

مُنہ جُھلَس جانا

خود کو نقصان پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلَک جانا کے معانیدیکھیے

جَھلَک جانا

jhalak jaanaa•झलक जाना

  • Roman
  • Urdu

جَھلَک جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پرتو یا عکس پڑنا، جھلک پائی جانا، نظر آنا.

Urdu meaning of jhalak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • parto ya aks pa.Dnaa, jhalak paa.ii jaana, nazar aanaa

झलक जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रकाश या प्रतिबिंब पड़ना, झलक मिलना, दिखाई देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone