تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمَک جانا" کے متعقلہ نتائج

جَھمَک جانا

جھمک نظر آنا ، دکھائی پڑنا.

جَھلَک جانا

پرتو یا عکس پڑنا، جھلک پائی جانا، نظر آنا.

جَھٹَک جانا

(جسم کا) دبلا ہو جانا، کمزور ہو جانا

جَھپک جانا

نیند آنا، غنودگی طاری ہونا

جِھجَک جانا

خوف زدہ ہو جانا،ڈر جانا.

جُھک جانا

خمیدہ ہونا (مجازاً) فروتنی کرنا ، اِنکساری کرنا ، زبردست یا مساوی دیکھا خود جھک گئے.

جَھمکانا

چمکانا، جھلکانا

جَھمْکانہ

چمکانا، ایسا کام کرنا کہ کوئی چیز خھوب جھمکے یا اپنی چمک دمک دکھائے، جھم جھم لفظ پیدا کرنا

آنکھ جَھپَک جانا

ذارا سا سو جانا

جَھپَک کَھا جانا

رک: جَھپکنا.

مُنھ جَھٹَک جانا

۔مُنھ اُتر جانا۔ چہرہ ملول اور اُداس ہوجانا۔ کنایہ ہےکسی کے چہرہ سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونےسے۔

دامَن جَھٹَک کَر چَلے جانا

ناراض ہو کر چلے جانا، بیزار ہو کر چلے جانا

مُنہ جَھَٹک جانا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا، کمزور ہو جانا

آنکھیں جھک جانا

نشہ یا نیند کے غلبے سے آنکھیں نیچی ہو جانا، شرمانا، جھیپنا

نَظَر جُھک جانا

جھجک یا شرم سے آنکھیں نیچی ہونا ؛ نگاہ نہ اُٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمَک جانا کے معانیدیکھیے

جَھمَک جانا

jhamak jaanaa•झमक जाना

  • Roman
  • Urdu

جَھمَک جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جھمک نظر آنا ، دکھائی پڑنا.

Urdu meaning of jhamak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhamak nazar aanaa, dikhaa.ii pa.Dnaa

झमक जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • झमक नज़र आना, दिखाई पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone