تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھلَکْنا

عَکْس جَھلَکْنا

اثر ظاہر ہونا ، عکس نمایاں ہونا ، پرتو دکھائی دینا .

رَنگ جَھلَکْنا

نشاندہی ہونا، آثار نظر آنا، رن٘گ ظاہر ہونا، کیفیت کا پایا جانا

قابِلِیَّت جَھلَکْنا

قابلیت کا تھوڑا تھوڑا اظہار ہونا ، تھوڑی بہت علمیت نظر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلَکْنا کے معانیدیکھیے

جَھلَکْنا

jhalaknaaझलकना

وزن : 122

دیکھیے: چَھلَکْنا

جَھلَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : چھلکنا.
  • چمکنا ، دمکنا ، روشن ہونا.
  • کسی چیز کے اندر سے روشنی یا چمک ظاہر ہونا یا دکھائی دینا.
  • ظاہر ہونا، نمودار ہونا، نمایاں ہونا، نظر آنا.
  • جھل مِل کرنا، جِھْلمِلانا، چمک نظر آنا.
  • دُور سے پانی کی چمک نظر آنا.
  • اُچھلْنا، کُودنا، انداز دکھانا، چمک دمک دکھانا، زیب و زینت دکھانا.
  • (آن٘سوکا) نظر آنا.

English meaning of jhalaknaa

Verb

झलकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • दिखाई पड़ना; चमकना
  • आभास होना
  • आंशिक रूप से सामने आना; प्रकट होना
  • {ला-अ.} किसी बात का अनुमान होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words