تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھم جَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھم جَھم کے معانیدیکھیے
جَھم جَھم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیز اور مسلسم بارش، لگاتار مینھ کا برسنا
- زور سے مینھ برسنے کی آواز
صفت
- چمکیلا
فعل متعلق
- چمک دمک کے ساتھ، جگمگاہٹ سے جگ مگ کر کے
- جھم جھم کی آواز کے ساتھ
झम-झम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ और लगातार वर्षा, लगातार मेंह का बरसना
- ज़ोर से मेंह बरसने की आवाज़
विशेषण
- चमकीला
क्रिया-विशेषण
- चमक-दमक के साथ, जगमगाहट से जगमग करके
- झमझम की आवाज़ के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھم جَھم)
جَھم جَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔