تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنجوڑ" کے متعقلہ نتائج

جَھنجوڑ

جھنجھوڑنا (رک) کا عمل .

جَھنجوڑی

جھن٘جوڑنا (رک) کا عمل.

جَھنجوڑی دینا

رک : جھن٘جوڑنا ، زور زور سے ہلانا.

جَھنْجُوڑْنا

کسی شخص کو بیدار کرنے کے لئے کوئی عضو پکڑ کر ہلانا، یا کسی برے فعل سے باز رکھنے کے لئے ہاتھ یا بازو پکڑ کر ہلانا، بیدار کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

جھنجھوڑی

جھنجھوڑنا کا عمل، (مجازاً) تنبیہ، تادیب

جَھنجھوڑی دینا

رک : جھنجھوڑنا ہلا دینا ؛ خبر دار کرنا ؛ برا بھلا کہنا .

جِھینْجھڑے لَگانا

چیتھڑے لگانا، کپڑے پھاڑ دینا، جھیر جھیر کردینا

جَھنجھی

ٹوٹی کوڑی، پھوٹی کوڑی، کوڑی جس میں آرپار سوراخ ہو

جُھجُّو

جھولے کی آگے حرکت جو ہوا کے اثر سے ہو یا جھولنے والے کے عمل سے ہو

جَھنْجوٹی

ایک مشہور راگنی کا نام جس کا رواج پہاڑی قوموں میں زیادہ ہے ، سمپورن جاتی کی ایک راگنی جس میں سب شدھ سُر لگتے ہیں.

جِھنْجِنی

دروازے کے پٹ کو بند رکھنے کا جدید وضع کا کمانی دار چور کھٹکا.

جَھنْجی

رک : جھنجھیا .

جَھنْجْری

سوراخ دار کٹہرا.

جُھْنجُنی

بیڑی

جَھنڈُو

بالوں کی لٹ یا گُچّھا ؛ پھول کی پن٘کھڑی ، درختوں کے پتّے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنجوڑ کے معانیدیکھیے

جَھنجوڑ

jha.njo.D•झंजोड़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَھنجوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھنجھوڑنا (رک) کا عمل .

Urdu meaning of jha.njo.D

  • Roman
  • Urdu

  • jhanjho.Dnaa (ruk) ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنجوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنجوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone