تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھنْجُوڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْجُوڑْنا کے معانیدیکھیے
جَھنْجُوڑْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی شخص کو بیدار کرنے کے لئے کوئی عضو پکڑ کر ہلانا، یا کسی برے فعل سے باز رکھنے کے لئے ہاتھ یا بازو پکڑ کر ہلانا، بیدار کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا
- نوچنا کھسوٹنا، باربار جھٹک کر ادھمرا یا زخمی کرڈالنا
- (کنایۃً) لعنت ملامت کرنا، شرم دلانا
English meaning of jha.njo.Dnaa
Transitive verb
- shake violently or rudely, shake to rouse
- worry
- rend and tear, pull at and gnaw flesh with the teeth
झंजोड़ना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- = झझोड़ना
- दे. झँझोड़ना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھنْجُوڑْنا)
جَھنْجُوڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔