تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنّاٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَھنّاٹا ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

جَھنّاٹَہ ہونا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

جَھنّاٹَہ آنا

سنسناہٹ پیدا ہو جانا ، کسی چیز کی آواز یا اس کے لگنے سے صدمہ پہن٘چنا ؛ جھجھنا جانا .

جَھنّاٹا آنا

سنسناہٹ پیدا ہو جانا ، کسی چیز کی آواز یا اس کے لگنے سے صدمہ پہن٘چنا ؛ جھجھنا جانا .

جھونٹَم جھانٹا ہونا

لڑائی جھگڑا ہونا ، بال پکڑ کر مار کٹائی ہونا

جُھوٹا ہونا

نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .

جَھپَٹَّا ہونا

آسیب وغیرہ کا خلل ہونا.

جَھپیٹا ہونا

جن یا پری کا سایہ ہو جانا، آسیب ہو جانا، بھوت پریت لپٹ جانا.

ہاتھ جُھوٹا ہونا

مارتے وقت ضرب نہ لگنے سے ہاتھ کو جھٹکا لگنا ، ہاتھ اچٹ جانا ۔

جھانجھ میں ہونا

غم و غصہ میں ہونا ، جھنجھلاہٹ میں ہونا.

جَھنْڈا کَھڑا ہونا

جھنڈا کھڑا کرنا (رک) کا لازم .

جَھنْجَھٹ دُور ہونا

پریشانی رفع ہونا، بکھیڑا ختم ہونا، جھگڑا ختم ہونا

قُفُل جُھوٹا ہونا

قفل كا ایسا ناقص ہونا كہ كنجی كے بغیر كُھل جائے

قُفْل کا جُھوٹا ہونا

قفل کا ایسا ناقص ہونا کہ بغیر کنجی کے کھل جائے

جَھنْڈا قایَم ہونا

جھنڈا لگا ہونا ؛ قبضہ ظاہر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنّاٹا ہونا کے معانیدیکھیے

جَھنّاٹا ہونا

jhannaaTaa honaa•झन्नाटा होना

  • Roman
  • Urdu

جَھنّاٹا ہونا کے اردو معانی

  • جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، تھرتھرانا ، لرزش ہونا ؛ گون٘ج پیدا ہونا .

Urdu meaning of jhannaaTaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhanajhnaahaT paida honaa, thartharaanaa, larzish honaa ; guunj paida honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنّاٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنّاٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone