تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپَک جَھپَک" کے متعقلہ نتائج

جَھپَک جَھپَک

چھپ چھپ کی آواز کے ساتھ ، زور سے ، جھپاکے کے ساتھ.

جَھپَک

پلکوں کا ہلنا، پلک مارنا، پلکوں کا جلدی سے مل کر کھلنے کا عمل

جَھپَک آنا

ہلکی سی نین٘د آنا،اون٘گھ آنا.

جَھپَک آنا

خفیف نیند آنا

جَھپَک لینا

رک: جھپٹ لینا.

پَری جَھپَک

رک : پری بند.

جَھپَک کھانا

رک: جَھپکنا.

جَھپَک دِکھانا

جھلک دکھانا، صورت دکھانا، چہرہ دکھانا

لَپَک جَھپَک

تیزی، طراری، چستی، چالاکی، جلد بازی

آنکھ جَھپَک جانا

ذارا سا سو جانا

جَھپَک کَھا جانا

رک: جَھپکنا.

لَپَک جَھپَک سے

پُھرتی سے ، چالاکی سے

جَھپَک جَھپان

اِدھر اُدھر ہلنا.

جَھپک جانا

نیند آنا، غنودگی طاری ہونا

جاپَک

جاپ کرنے والا، وہ شخص جو وظیفہ کرے، وہ شخص جو مالا پھیرے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپَک جَھپَک کے معانیدیکھیے

جَھپَک جَھپَک

jhapak-jhapak•झपक-झपक

  • Roman
  • Urdu

جَھپَک جَھپَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھپ چھپ کی آواز کے ساتھ ، زور سے ، جھپاکے کے ساتھ.

Urdu meaning of jhapak-jhapak

  • Roman
  • Urdu

  • chhupchhup kii aavaaz ke saath, zor se, jhapaake ke saath

झपक-झपक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • छुपछुप की आवाज़ के साथ, ज़ोर से, झपाके के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپَک جَھپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپَک جَھپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone