تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھپَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپَک کے معانیدیکھیے
جَھپَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پلکوں کا ہلنا، پلک مارنا، پلکوں کا جلدی سے مل کر کھلنے کا عمل
- چمک دمک
- جھلک، پرتو، سرسری نظر
- چستی، چالاکی
- نیند کے غلبے سے آنکھ بند ہونا جھپلکی
- شرم، جھجک، حیا، حجاب
- جنبش، ہلور، جھونک، ہوا دینا یا لینا (پنکھے وغیرہ سے)
- (ہوا کا) جھونکا
شعر
یوں تو ممکن نہیں دشمن مرے سر پر پہنچے
پہرے داروں میں کوئی آنکھ جھپک جاتا ہے
لمبی سڑک پہ دور تلک کوئی بھی نہ تھا
پلکیں جھپک رہا تھا دریچہ کھلا ہوا
English meaning of jhapak
Noun, Feminine
- wink, batting (of eyelashes)
- alertness, swiftness
- shadow
- bashfulness, modesty
- coquettish, flutter
- sway, swing
- a gust of wind
झपक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पलकें खोलने और बंद करने की क्रिया अल्पनिद्रा, तंद्रा
- आँख बंद करने और खोलने भर का समय
- झपकी, नींद आने से पहले की स्थिति में पलक मूँदना
- ऊँघ
جَھپَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھپَک)
جَھپَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔