تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھپَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپَکْنا کے معانیدیکھیے
جَھپَکْنا کے اردو معانی
فعل
- پلکوں کا نیچے اوپر ہونا، آنکھوں کا کھلنا بند ہونا
- (پنکھا وغیرہ) جھلنا
- شرمندہ ہونا، جھینپنا
- جھجکنا، مرعوب ہونا، ڈرنا، خوف زدہ ہونا
- جھپٹنا
- جھٹکنا، زور سے جنبش دینا
شعر
مجھے تو آنکھ جھپکنا بھی تھا گراں لیکن
دل و نظر کی تصور شعاریاں بھی گئیں
گھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں محفلیں
میرا آنکھوں کا جھپکنا مجھ کو تنہا کر گیا
جن کو جھپکنا یاد نہیں ہے
حیرت کی ہیں وہ ماری آنکھیں
English meaning of jhapaknaa
झपकना के हिंदी अर्थ
جَھپَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھپَکْنا)
جَھپَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔