تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھوڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھوڑ کے معانیدیکھیے
جَھوڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ضرب ٹکراؤ، چوٹ مارنے کا عمل
- لڑائی، مار دھاڑ، جھگڑا، تکرار، حجت، دھینگا مشتی
- ہنگامہ
- تشدد
- ساز کے سب تاروں کا ایک وقت بجنا
English meaning of jhau.D
Noun, Feminine
- thrashing, beating, clawing, row
- quarrel, squabble
- disturbance, altercation
झौड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रहार, चोट मारने की क्रिया
- लड़ाई, मारधाड़, झगड़ा, तकरार, हुज्जत, धींगा मुश्ती
- हंगामा, हिंसा, साज़ के सब तारों का एक साथ बजना
جَھوڑ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھوڑ)
جَھوڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔