تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوڑ" کے متعقلہ نتائج

جھوڑ

سُپاری کا درخت

جَھوڑ

ضرب ٹکراؤ، چوٹ مارنے کا عمل

جُھوڑ

جھاڑی ، جھاڑ جھنکاڑ ، سرکنڈوں کا جُھن٘ڈ.

جُھوڑ جھاڑ

جھاڑیاں ، جھاڑ جھن٘کاڑ

جَھوڑا جَھوڑ

بہت زیادہ ، جھگڑا یا لڑائی ، مار دھاڑ ، دھین٘گا مشتی.

جھوڑنا

مارنا، پیٹنا، کوٹنا، منہ مارنا، نوچنا، کھسوٹنا

جھوڑی

جُھوڑی

زک : جُھوڑ.

جَھوڑا

رک : جھوڑ.

لَعْنَت کی جھوڑ ہونا

رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.

جھاڑ جُھوڑ

صاف کرکے ، چٹ کر کے ، صفائی کے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوڑ کے معانیدیکھیے

جھوڑ

jho.Dझोड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جھوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُپاری کا درخت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

झोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुपारी का पेड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone