تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھونج" کے متعقلہ نتائج

جَھونج

خشک قسم کی کھجلی، جو صفرے کے اثر سے جلد میں پیدا ہوجائے، چل، خارش، کھاج

جَھونجھ

چُل جھانْجھ ، جَھل چَرپراہٹ ، رک : جھونْج

جَھونج مارْنا

کھجلی ہونا ، خارش ، ہونا ، چُل ہونا

جَھونجھ مارْنا

رک : جھونْج مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھونج کے معانیدیکھیے

جَھونج

jhau.njझौंज

وزن : 21

جَھونج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشک قسم کی کھجلی، جو صفرے کے اثر سے جلد میں پیدا ہوجائے، چل، خارش، کھاج
  • خواہش، مزا، چکا چاٹ
  • سخت اورکھردرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی، جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں، جو عموماََ اونی کپڑے کی بنی جاتی ہے اور نہاتے وقت اسے دستانے کے طور پر چڑھا لیتے ہیں، دھس مال، کھیسہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhau.nj

Noun, Feminine

  • itching, scabies

جَھونج کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھونج)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھونج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words