تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھلَنگا" کے متعقلہ نتائج

جِھلَنگا

(کنایۃً) لاغر ، کمزور ، ڈھیلا ڈھالا.

جِھلَنگا نِکالْنا

رک : بھر کس نکالنا .

چَھڑی کا جِھلَنگا

(کھٹ بُنا) چارپائی یا پلن٘گ کا ایسا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں ، چوپڑ کا جھلنگا

دو تاری جِھلَنگا

رک : دو بدّی جھلنگا.

چَوپَڑ کا جِھلَنگا

چارپائی کا پان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں.

دو بَدّی جِھلَنگا

دو تاروں سے بنا ہوا (چھدرا) جِھلنگا

چار بَدّی جِھلَن٘گا

(پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلَنگا کے معانیدیکھیے

جِھلَنگا

jhila.ngaaझिलंगा

وزن : 112

موضوعات: کنایۃً

جِھلَنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) لاغر ، کمزور ، ڈھیلا ڈھالا.
  • باریک ، پتلا (کپڑا وغیرہ).
  • پیادہ ، چپراسی ، قاصد .
  • پیادہ سپاہی .
  • ہِلّڑ جُلّڑ.
  • چار پائی کا بُنا ہوا بان جب اس میں سے پٹیاں اور پائے نکال لیے جائیں.
  • رک : جھگا معنی نمبر ۲ : ڈھیلی ڈھالی چار پائی ، وہ چار پائی جس کے بان ٹوٹ کر لٹک گئے ہوں اور ادوان بھی بوسیدہ ہو گئی ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھلَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھلَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words