تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوجھ" کے متعقلہ نتائج

جھوجھ

رک : جھوج

جھُوجْھ

= जूझ

جھوجھ کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا

جھوجھا

شکم، معدہ، اوجھ

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جُھوجْھنا

لڑنا، جن٘گ کرنا، جُجْھنا

جُھوجَھل

جھل، غُصَّہ، کمال خفگی، پیچ و تاب، جھون٘جل، جھون٘جھل

جُھوجَھن

لڑائی ، جن٘گ ، زور آزمائی.

جُھوجھارا

جن٘گ کرنے والا ، جن٘گجو ، سپاہی

جُھوجَھنْٹ

لڑائی ، جن٘گ ، لڑائی میں مارا جانا

جُھو جُھو کے راوَل کے

عورت یا مرد لیٹ کر بچے کو اپنے پان٘و پر بٹھا کر ہلایا کرتے ہیں اور پرچانے کے لیے زبان سے یہ کلمات کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوجھ کے معانیدیکھیے

جھوجھ

jhojhझोझ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جھوجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. بڑا پیٹ ، تون٘د کا نکلا ہوا حصہ ، بڑے پیٹ کا وہ حصہ جو باہر کو نکلا رہے اور تھل تھل ہلے ، تون٘د.
  • رک : جھوج
  • ۲. شکم ، معدہ ، اوجھ.
  • پرند کا گھون٘سلا ، جُھون٘جھ

English meaning of jhojh

Noun, Masculine, Singular

झोझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चिड़िया का घोंसला
  • बड़ा पेट, तोंद का निकला हुआ भाग, बड़े पेट का वो भाग जो बाहर को निकला रहे और थुलथुल हो, तोंद

جھوجھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھوجھ

رک : جھوج

جھُوجْھ

= जूझ

جھوجھ کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا

جھوجھا

شکم، معدہ، اوجھ

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جُھوجْھنا

لڑنا، جن٘گ کرنا، جُجْھنا

جُھوجَھل

جھل، غُصَّہ، کمال خفگی، پیچ و تاب، جھون٘جل، جھون٘جھل

جُھوجَھن

لڑائی ، جن٘گ ، زور آزمائی.

جُھوجھارا

جن٘گ کرنے والا ، جن٘گجو ، سپاہی

جُھوجَھنْٹ

لڑائی ، جن٘گ ، لڑائی میں مارا جانا

جُھو جُھو کے راوَل کے

عورت یا مرد لیٹ کر بچے کو اپنے پان٘و پر بٹھا کر ہلایا کرتے ہیں اور پرچانے کے لیے زبان سے یہ کلمات کہتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone