تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوجَھنْٹ" کے متعقلہ نتائج

جُھوجَھنْٹ

لڑائی ، جن٘گ ، لڑائی میں مارا جانا

جُھوجْھنا

لڑنا، جن٘گ کرنا، جُجْھنا

جَجْوَن٘ٹی

(موسیقی) رک: جے جے ونتی.

جُھوجَھن

لڑائی ، جن٘گ ، زور آزمائی.

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

جَھنْجَھنا

ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

جھوجْھرا

رک : جھوجرا

جِھنْجِھنا

پرانا ، پھٹا پرانا ، فرسودہ ؛ پھوٹا ؛ کمزور ،لاغر ؛ باریک ، پتلا ؛ گھسا ہوا .

جھوجھا

شکم، معدہ، اوجھ

جِھجْھنا

جھنجھنا، غصیلا، چڑچڑا

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

جُھنْجُھنی

جھانج

جَھنْجَھٹ

جھگڑا، بکھیڑا، قضیہ، اُلجھاوا، جنجال، وبال، فساد، پریشانی، مُشکل، دِقَّت، تکرار، جھک جھک

جُوجَھنْت

جن٘گ ، لڑائی ۔

جُھوٹَھن

جھوٹن

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوجَھنْٹ کے معانیدیکھیے

جُھوجَھنْٹ

jhuujhanT•झूझंट

  • Roman
  • Urdu

جُھوجَھنْٹ کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • لڑائی ، جن٘گ ، لڑائی میں مارا جانا

Urdu meaning of jhuujhanT

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii, jang, la.Daa.ii me.n maaraa jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوجَھنْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوجَھنْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone