تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونْپْڑا" کے متعقلہ نتائج

جھونْپْڑا

چَھَّپرکا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر

جھونْپْڑا ڈالْنا

کّچا یا پُھوس کا مکان بنانا ، کسی جگہ چھَّپر ڈال کر رہنا

جھونْپْڑا بَڑھانا

سر کے بالون کا بہت بڑھا لینا ، حجامت بڑھا لینا

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُہارتی سارا بَگَڑ بُہار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونْپْڑا کے معانیدیکھیے

جھونْپْڑا

jho.npa.Daaझोंपड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو عوامی

جھونْپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چَھَّپرکا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر
  • سر چھپانے کی جگہ، رہنے کی معمولی جگہ، غریب خانہ
  • (ہندو، عو) سرکے بڑے بڑے بال

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of jho.npa.Daa

Noun, Masculine

  • hut, hovel

झोंपड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास-फूस से छाया हुआ छोटा कच्चा घर, मिट्टी से बना हुआ घर
  • तृण कुटीर, पर्णशाला, झोपड़ा
  • रहने की छोटी सी जगह, गरीब घर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونْپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونْپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words