تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونْپْڑوں" کے متعقلہ نتائج

جھونْپْڑوں

سر چھپانے کی جگہ، رہنے کی معمولی جگہ، غریب خانہ، چَھَّپر کا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر

جھونْپْڑوں میں رَہنْا مَحْلوں کے خواب دیکھنا

غریب کا شیخی بگھارنا ، کمتر کا اعلیٰ کے بالمقابل ہونا ،

رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونْپْڑوں کے معانیدیکھیے

جھونْپْڑوں

jho.npa.Do.nझोंपड़ों

وزن : 212

دیکھیے: جھونْپْڑا

جھونْپْڑوں کے اردو معانی

اسم، جمع

  • سر چھپانے کی جگہ، رہنے کی معمولی جگہ، غریب خانہ، چَھَّپر کا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر
  • (ہندو: عو) سرکے بڑے بڑے بال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jho.npa.Do.n

Noun, Plural

  • huts

झोंपड़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • कुटी, मिट्टी या घासफूस आदि का बना छोटा घर, गाँव,जंगल आदि में बना हुआ वह छोटा घर जिसकी दीवारें मिट्टी की और छाजन घास फूस आदि की होती है
  • सर का बाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونْپْڑوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونْپْڑوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words