تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونٹے" کے متعقلہ نتائج

جھونٹے

جھونْٹا کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

جھونٹے نوچْنا

رک : جھونْٹے کھسوٹنا ؛ ذلیل کرنا ،

جھونٹے نوچْوانا

جھونْٹے نوچنا (رک) کاتعدیہ

جھونٹے نُچْوانا

جھونْٹے نوچنا (رک) کاتعدیہ

جھونٹے کَھسوٹنا

(حقارت سے) عورت کے سر کے بال پکڑنا ،

جھونٹے پَکَڑنا

رک : جھونْٹا پکڑنا

جھونٹے کَھسُٹْوانا

جھونْٹے کھسوٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ بے عزتی کروانا ؛ مار کھانا ، سزا پانا ، روکین تو بیوی سے جھونٹے کھسٹوائیں

جھونٹے پَکَڑ کَر گَھسِیٹنْا

ذلیل کرنا ، مزا دینا

جھونٹے پَکَڑ کَر کِھینْچْنا

ذلیل کرنا ، مزا دینا

جھونٹے کھانا

جھومنا ، جھونْکے لینا ،

جھونٹے کاٹی

(بطور گالی) آوارہ چھنال ، انتہائی ذلیل (عورت) ، پھا پھا کٹنی ،

آنٹے جھونٹے

آمنے سامنے بیٹھ کر جھولنے کی صورت حال .

جُھجُّو جھونٹے مِیاں کے مامُوں موٹے

بچّے کو گھٹنوں پر جھلاتے وقت بہلانے کا فقرہ جسے کچھ ردّ و بدل کے ساتھ عورتیں یوں بھی کہتی ہیں ، جھّجو جھون٘ٹا ماموں موٹا.

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونٹے کے معانیدیکھیے

جھونٹے

jho.nTeझोंटे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: جھونٹا

جھونٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جھونْٹا کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jho.nTe

Noun, Masculine, Plural

  • back or topknot of woman's hair, long tresses of a woman's head

झोंटे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • झोंटा का बहुँवाचन तथा बदला हुआ रूप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone