تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھومَر" کے متعقلہ نتائج

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

جُھومَر ڈالْنا

اکٹھا ہونا، جمع ہونا ، ٹولی بنانا ؛ دائرہ بنا کر ناچنا چکر لگانا

جُھومَر لَگانا

(عور) جھومر ماتھے پر سجانا ، جھومر استعمال کرنا

جُھومَر ڈال کے

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھومَر بانْدھنا

دست بند ناچنا

جُھومَر بَنْدھنا

جھومر بانْدھنا (رک) کا لازم ، جھومر ناچ ہونا

جُھومَر جَڑھانا

(عور) شادی میں دلہن کو جھرمر دینا

جُھومَر کا چانْد

ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ بلال

جُھومَرکَرنا

چکّر کاٹنا ، پے در پے کسی کام کا کرنا (کوئی امر) لگا تار کرنا ؛ گھراؤ کرنا.

جُھومَر کا چانُد بَنانا

نوازنا ، عزت بخشنا.

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھومَر کے معانیدیکھیے

جُھومَر

jhuumarझूमर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری پرندے شکار

جُھومَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں
  • ہجوم، جھرمٹ، مجمع، ٹولا
  • ایک ناچ جس میں ناچنے والے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر اور حلقہ باندھ کر ناچتے ہیں دست بند ناچ
  • ایک قسم کا گیت جو عورتیں آپس میں مل کر گائی ہیں
  • (پرندوں چیزوں یا آدمیوں کا) مجمع ، جھومٹ، غول، پرا
  • جھالر، لٹکواں گچھا پھُندنا
  • (بیل بانی) بیل والے کا ڈنڈا جس کے سرے پر زنجیروں کا گچھا یا جھانج لگے ہوتے ہیں اور نئے بھڑکیل بیل کو ہانکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuumar

Noun, Masculine

  • ornament worn by women on the forehead
  • company, band, assembly
  • a dance in which girls move in a circle

झूमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान में पहनने का झुमका।
  • सिर पर पहनने का एक गहना जिसमें एक या कई लड़ों में आगे की ओर एक छोटी पटरी-सी बनी होती है जो सिर की गतिविधि के अनुसार इधर-उधर झूमतीया लहराती रहती है।
  • एक प्रकार का आभूषण जो सिर पर पहना जाता है
  • एक प्रकार का नृत्य गीत
  • होली, विवाह आदि के अवसर पर गाया जाने वाला गीत
  • कानों में पहना जाने वाला झुमका
  • काठ से बना एक प्रकार का खिलौना
  • मस्ती में सिर या धड़ हिलाना
  • एक ही तरह की बहुत-सी चीज़ों का समूह; जमघट
  • नावों का समूह।

جُھومَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھومَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھومَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words